شرکت کریں

ہم آپ سے سننا چاہیتے ہیں کہ آپ کو کیسا انٹڑنیٹ چاہئے۔ اپنی آواز ہم تک پہنچانے کے لئے، ٓاپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 

 @mmfd_Pak  پر ہمیں ٹویٹ یا ڈائریکٹ میسج کریں اور بتائیں کہ آپ کو کیسا انٹیرنیٹ چاہئے

ہمارے فیس بک پیج پر میسج بھیجیں اور بتائیں کہ آپ کو کیسا انٹرنیٹ چاہئے

آپ ہمیں [email protected] پر ای میل کر کے بھی بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کیسا انٹرنیٹ چاہئے

اگر آپ ہماری کیمپین کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے جواب کے ساتھ اپنی تصویر بھی بھیج سکتے ہیں۔ یا ہمیں ایک منٹ کی ویڈیو میں یہ بتا سکتے ہیں کے آپ اپنے لئے کیسا انٹرنیٹ چاہتے ہیں۔ اپنی تصویر اور ویڈیو [email protected] پر بھیجیں

آپ ہم سے انگریزی، اردو یا کسی بھی علاقائی زبان میں رابطہ کر سکتے ہیں۔