دستخط

اانٹرنیٹ ایک ایسا پلیٹفارم ہے جو سب کے لئے ایک جیسا ہونا چاہئے۔ لیکن جب اس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پالیسیاں ترتیب دی جاتی ہیں تو اس میں انٹرنیٹ کے عام صارفین کی رائے نہیں سامل کی جاتی۔ میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی اس خلا کو پُر کرنا چاہتا ہے، اور اس لئے ہم آپ کی آواز کو پالیسی سازوں تک لے جارہے ہیں۔

ہم نے عوام سے مشورے کے بعد ایک چارٹر فار ڈیجیٹل ڈیماکریسی ترتیب دیا ہے تاکہ آپ کو ایک ایسا انٹرنیٹ میسر ہو جو محفوظ، جمہوری اور آپ کی ضروریات کے مطابق ہو۔ آپ سے درخواست ہے کہ نیچے دیئے گئے فارم کے ذریعے اس چارٹر میں اپنی آواز شامل کریں تاکہ اس کو پالیسی سازوں تک پہنچایا جاسکے۔

چارٹر پڑھیں انگریزی اور اردو میں۔

:چارٹر کے اہم نکات، تصاویر میں